ٹیسٹ سیریز:پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل میرپور میں کھیلاجائے گا۔ سیریز کا دوسراٹیسٹ سولہ تاریخ کو سلہٹ میں کھیلاجائے گا۔