خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سیف سٹی جھنگ کا ورچوئل بلڈ بینک فعال، 5 ہزار سے زائد خون کے عطیہ دہندگان رجسٹرڈ، 700 ضرورت مند افراد کو ڈونرز فراہمجھنگ پولیس کا اہم اقدام سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے ریسکیو شاہین اسکواڈ کو جدید وائرلیس فونز فراہم کر دیئےجھنگ: محلہ لدھن شاہ میں خستہ حال دیوار کی مرمت کے دوران گرنے سے مزدور جاں بحقیوم سیاہ: کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع کونسل سے ڈی سی آفس تک ریلی نکالی گئیپاکستان کی آئی ٹی برآمدات ایک ارب پچیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیںاسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 50 بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد 12 فیصد مقررسی ڈی ڈبلیو پی نے 40 ارب 90 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دیسہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کل مدمقابل ہوں گے
دی جھنگ ٹائمز

Category: جھنگ

جھنگ میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر فلڈ ریلیف کیمپ قائم
جھنگ

جھنگ میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر فلڈ ریلیف کیمپ قائم

ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر نے دریائے چناب میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو متحرک کردیا گیا۔حفاظتی بند کے ساتھ نشیبی علاقوں میں فلڈ ریلیف کیمپس قائم۔۔۔ریسکیو1122،لائیو سٹاک،محکمہ صحت اور…

16 August 2024
ڈپٹی کمشنر کا ممکنہ سیلاب کی تیاریوں کے حوالہ سے متعقلہ محکموں کے ساتھ جائزہ اجلاس
جھنگ

ڈپٹی کمشنر کا ممکنہ سیلاب کی تیاریوں کے حوالہ سے متعقلہ محکموں کے ساتھ جائزہ اجلاس

پٹی کمشنر محمد عمیر نے ممکنہ سیلاب کی تیاریوں کے حوالہ سے متعلقہ محکموں کے افسران سے میٹنگ کی اور متوقع سیلابی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ محکموں کی جانب سے کئے گئے انتظامات…

16 August 2024
نہ زبان،نہ نسل،نہ خطہ نہ ہی کوئی تاریخی تسلسل اللہ نے ہمیں کلمہ پرجمع کیا،شجاع الدین شیخ
جھنگ

نہ زبان،نہ نسل،نہ خطہ نہ ہی کوئی تاریخی تسلسل اللہ نے ہمیں کلمہ پرجمع کیا،شجاع الدین شیخ

https://youtu.be/wf2oj1V7LGE تنظیم اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ کے عنوان سے سمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے امیرتنظیم اسلامی شجاع الدین شیخ نے خطاب کیا 

15 August 2024
الخدمت فاؤنڈیشن آرفن کئیر پروگرام کے زیراہتمام یوم آزادی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد۔
جھنگ

الخدمت فاؤنڈیشن آرفن کئیر پروگرام کے زیراہتمام یوم آزادی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد۔

الخدمت فاؤنڈیشن آرفن کئیر پروگرام جھنگ کے زیراہتمام دفتر الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ یوسف شاہ روڈ جھنگ صدر میں یوم آزادی کے حوالے سے پروگرام منعقد ہوا۔پروگرام میں باہمت بچوں نے یوم آزادی کی مناسبت…

15 August 2024
قوم کو یوم آزادی مبارک،یہ ملک ہے تو ہم سب ہیں،محمد عمیر
جھنگ

قوم کو یوم آزادی مبارک،یہ ملک ہے تو ہم سب ہیں،محمد عمیر

جھنگ میں  یوم آزادی کے حوالے پرچم کشائی کی مرکزی تقریب ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئی،تقریب میں ڈپٹی کمشنر محمد عمیر،ڈی پی او محمد راشد ہدایت،سابق ممبر صوبائی اسمبلی شیخ یعقوب،سابق ممبر صوبائی…

14 August 2024
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں