Category: جھنگ

عیدالاضحیٰ پر جھنگ ٹریفک پولیس کا خصوصی پلان جاری، غیر قانونی مویشی منڈیوں، تجاوزات اور رانگ پارکنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ،ڈی ٹی او سعید اختر دھولکہ
عیدالاضحیٰ کی آمد کے پیشِ نظر ٹریفک پولیس جھنگ نے شہریوں کی سہولت، تحفظ اور شاہراہوں پر ٹریفک کی بلاتعطل روانی کو یقینی بنانے کیلئے جامع اور خصوصی ٹریفک مینجمنٹ پلان تشکیل دے دیا۔…
23 May 2026تحریر: نیوز ڈیسک
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر عارضی جھولوں اور خطرناک سرگرمیوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذ،نوٹیفکیشن جاری
ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر امن و امان اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے عارضی مکینیکل جھولوں، غیر قانونی تفریحی سرگرمیوں اور…
23 May 2026تحریر: نیوز ڈیسک
قانون کو چکمہ دینے والا ملزم آخرکار قانون کے شکنجے میں آ گیا
تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے طویل عرصے سے قانون کو چکمہ دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق ملزم مختلف مقدمات میں مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے…
23 May 2026تحریر: نیوز ڈیسک
جھنگ میں عیدالاضحیٰ کیلئے میگا صفائی پلان تیار، 6108 اہلکار اور 1236 مشینری فیلڈ میں ہوگی،ڈپٹی کمشنر اور ایم ڈی ستھرا پنجاب کی مشترکہ پریس کانفرنس
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع جھنگ میں جامع اور میگا صفائی پلان تیار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ایم…
23 May 2026تحریر: نیوز ڈیسک
پرانی دشمنی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
نیو بائی پاس گوجرہ روڈ پر مبینہ پرانی دشمنی کے باعث فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ایمبولینس موقع…
23 May 2026تحریر: نیوز ڈیسک
جمعیت العلماء اسلام (ف) کا مہنگائی، بجلی و پیٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج، شہباز گجر ایڈووکیٹ کی قیادت میں حکومت پر کڑی تنقید
جمعیت العلماء اسلام (ف) کی جانب سے مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن شہباز گجر ایڈووکیٹ کی قیادت میں احتجاجی اجتماع منعقد کیا گیا جس میں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی، گیس، پیٹرول اور…
22 May 2026تحریر: نیوز ڈیسک
شورکوٹ میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت تین افراد زخمی
شورکوٹ کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کے دو الگ الگ حادثات میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پیر محلہ روڈ شورکوٹ کینٹ میں لاپرواہی کے باعث موٹر سائیکل نے…
22 May 2026تحریر: محمد اکمل ملک
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا شورکوٹ دورہ، ٹی ایچ کیو ہسپتال اور بیوٹیفیکیشن منصوبے کا تفصیلی جائزہ
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے تحصیل شورکوٹ کا دورہ کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال اور شہر میں جاری بیوٹیفیکیشن اسکیم کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ محکموں کے افسران اور…
22 May 2026تحریر: نیوز ڈیسک
بھریڑی اڈا کے قریب خوفناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی
بھڑیڑی اڈا بھکر روڈ، تحصیل 18 ہزاری کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں 22 ویلر ٹریلر نے کھڑی کار کو پیچھے سے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق…
22 May 2026تحریر: نیوز ڈیسک
انجمن تاجران اتحاد گروپ کی تقریب حلف برداری، تاجر برادری کی بھرپور شرکت
انجمن تاجران اتحاد گروپ کے زیر اہتمام نو منتخب صدور کی حلف برداری کی شاندار اور منظم تقریب منعقد ہوئی، جسے شہر کی تاجر تاریخ کا اہم سنگ میل قرار دیا گیا۔تقریب میں شہر…
21 May 2026تحریر: نیوز ڈیسک