
دفتر خارجہ کی ترجمان نے بنگلہ دیش کے حالیہ واقعات میں پاکستان کے ملوث ہونے سے متعلق بھارتی الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے آج (جمعہ) اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کو اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ بیانات بھارت کی پاکستان سے تشویشناک
READ MORE
وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے مربوط کوششیں کر رہی ہے۔ انہوں نے آج (جمعرات ) کو اسلام آباد میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمت میں کمی لانے کے لئے خصوصی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا
READ MORE
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام پر زور دیا ہے کہ وہ امن اور بھائی چارے کے پیغام کو فروغ دیں۔ انہوں نے آج (جمعرات ) کو اسلام آباد میں علماء اور مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو موجودہ چیلنجز سے نکالنے کے لئے
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کے لیے چاغی معدنی راہداری قائم کی جا رہی ہے۔ وہ سینیٹ کے سابق چیئرمین اور رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ معدنی وسائل
READ MORE
اطلاعات و نشریات کے وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے، اسے قانون سازی کا استحقاق ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظورہونے والے انتخابات دوسرا ترمیمی بل دوہزار چوبیس میں پہلے سے موجود ضوابط
READ MORE
وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت ملک کی آئی ٹی کی برآمدات بڑھانے پر ترجیحی بنیاد پر کام کر رہی ہے۔ وہ آج(بدھ) کو اسلام آباد میں گلوبل سسٹم فار موبائل کمیونیکیشن ایسوسی ایشن کے ایشیا بحرالکاہل کے سربراہ جولینگورمین کی قیادت میں ایسوسی ایشن کے چار رکنی وفد سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں
READ MORE