پاکستان اور بیلاروس کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
- معیشت
- 10/15/2024

وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک جو اس وقت روس میں ہیں نے روس کی صف اول کی تیل اور گیس کی کمپنی GAZPROM کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے، خاص طور پر او جی ڈی سی ایل اور GAZPROM انٹرنیشنل کے درمیان مشترکہ منصوبوں پر
READ MORE
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملک کو جامع اور پائیدار معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے حکومت کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے آج سینیٹ میں مالیاتی بل دو ہزار پچیس چھبیس پر بحث سمیٹتے ہوئے کہا کہ حکومت نے مالیاتی نظم و ضبط قائم کیا، مہنگائی پر قابو پایا
READ MORE
سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہاکہ معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے انہوں نے کہاکہ مہنگائی میں کمی ہوئی ہے اور ترسیلات میں اضافہ ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک بالخصوص خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری لانے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو مل
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ ہدایات آج اسلام آباد میں پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن سے متعلق امور پر منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پی این ایس
READ MORE
وفاقی حکومت نے نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی 2025-30 کا باقاعدہ اجرا کردیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس میں پالیسی کا آغاز کرتے ہوئے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار، ہارون اختر خان نے پالیسی کو پاکستان کی صنعتی، ماحولیاتی اور توانائی اصلاحات کی جانب ایک تاریخی اور انقلابی قدم قرار دیا۔ انہوں
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صنعتوں کو درپیش مسائل کے پائیدار حل اور صنعتی ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت سے قومی صنعتی پالیسی کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے
READ MORE