چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

بھارت میں دوآسٹریلوی خواتین کرکٹر کو اندورمیں ایک ہوٹل میں جاتے ہوئے ہراساں کیاگیاہے۔ اس واقعے سے کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے کئے گئے سیکیورٹی انتظامات پرنئے سرے سے تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ مدھیہ پردیش کانگریس کے صدرجیتو پٹواری نے اس واقعے کو بھارت کے لئے باعث شرم قراردیاہے۔
READ MORE
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مایہ نازکھلاڑی سمیع اللہ خان نے کہا ہے کہ 24اکتوبرکا دن پاکستان کے لئے یاد گار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اکتوبر 1971 میں سپین کے شہر بارسلونا میں ہاکی کے پہلے عالمی کپ کا انعقاد ہوا۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نہایت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 24
READ MORE
پاکستان والی بال ٹیم بحرین میں جاری تیسری ایشین یوتھ گیمز 2025ء کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ازبکستان سے ہوا۔ قومی والی بال ٹیم نے کوارٹر فائنل میں ازبکستان کو کو تین ۔صفر سے شکست دی۔
READ MORE
جنوبی افریقہ نے دوسرے کرکٹ میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آج (جمعرات) راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز میں 68 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سکوریہ رہا۔ پاکستان 333اور 138رنز، جنوبی افریقہ 404اور 73 رنز دو کھلاڑی آؤٹ دو
READ MORE
راولپنڈی میںجنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روزپاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک 4وکٹوں کے نقصان پر 94رنز بنائے تھے۔ پاکستان کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگزمیں تین سوتینتیس جبکہ جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں چار سو چار رنز بنائے تھے۔ پاکستان کودومیچوں
READ MORE
راولپنڈی میں پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک چار وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پچاسی رنز بنائے۔ اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں تین سو تینتیس رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کو دو
READ MORE