خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
دی جھنگ ٹائمز

Category: کھیل

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے 234 کا رنز کا ہدف مل گیا
کھیل

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے 234 کا رنز کا ہدف مل گیا

خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ میں آج کولمبومیں پاکستان کامقابلہ جنوبی افریقہ کا میچ جاری ہے ۔ جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 312رنز بنائے، میچ بارش سے متاثر ہونے کی…

21 October 2025
سلطان جوہرکپ ہاکی ٹورنامنٹ ،  پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ 3 تین گول سے برابر، پاکستان فائنل سے باہر ہوگیا
کھیل

سلطان جوہرکپ ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ 3 تین گول سے برابر، پاکستان فائنل سے باہر ہوگیا

ملائیشیامیں اکیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے سلطان جوہرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ 3 تین گول سے برابر ہوگیا۔ اب پاکستان فائنل سے باہر ہوگیا ہے اور تیسری پوزیشن کے…

17 October 2025
دوسرا ٹیسٹ،پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ پیر کو کھیلا جائے گا
کھیل

دوسرا ٹیسٹ،پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ پیر کو کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ پیر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ میچ صبح دس بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کو سیریز میںایک صفر کی…

17 October 2025
سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر
کھیل

سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر

سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ، پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان میچ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔ قومی ٹیم کے جانب سے کپتان حنان شاہد  نے ایک جبکہ صفیان…

14 October 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں