خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
دی جھنگ ٹائمز

Category: جھنگ

فلڈ سروے ٹیموں نے اب تک 2304 گھروں اور 4920 ایکٹر سیلاب سے متاثرہ فصلوں کے نقصانات کی تفصیلات مرتب کر لیں
جھنگ

فلڈ سروے ٹیموں نے اب تک 2304 گھروں اور 4920 ایکٹر سیلاب سے متاثرہ فصلوں کے نقصانات کی تفصیلات مرتب کر لیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں فلڈ سروے سو فیصد میرٹ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر سمیت…

1 October 2025
ملین سمائل فاؤنڈیشن کی جانب سے 300 خاندانوں میں پاک فوج کی نگرانی میں خشک راشن اور مچھر دانیوں کی تقسیم
جھنگ

ملین سمائل فاؤنڈیشن کی جانب سے 300 خاندانوں میں پاک فوج کی نگرانی میں خشک راشن اور مچھر دانیوں کی تقسیم

سرگودھا روڈ پرپاک فوج کی نگرانی میں فلاحی تنظیم ملین سمائل فاؤنڈیشن کی جانب سے 300 خآندانوں مییں راشن اور مچھردانیاں تقیسم کیں گئیں ، اس موقع پر حمزہ اویس کمیونٹی مینجمنٹ ملین سمائل…

30 September 2025
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے تحصیل جھنگ اور اٹھارہ ہزاری کے سیلاب سے متاثرہ علاقو ں کا دورہ کیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے تحصیل جھنگ اور اٹھارہ ہزاری کے سیلاب سے متاثرہ علاقو ں کا دورہ کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرجھنگ میں سیلاب سے متاثرہ 303 موضع جات میں بحالی کے اقدامات کے پیش نظر نقصانات کے درست تخمینے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے…

30 September 2025
ڈی او پی سی جھنگ میں ہونے والے ماہانہ اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کی درخواستوں پر فوری اقدامات کیے گئے۔
جھنگ

ڈی او پی سی جھنگ میں ہونے والے ماہانہ اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کی درخواستوں پر فوری اقدامات کیے گئے۔

ڈی او پی سی جھنگ میں ہونے والے ماہانہ اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کی درخواستوں پر فوری اقدامات کیے گئے۔ اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر اور اے ڈی سی ریونیو نے عوام سے براہِ…

29 September 2025
روٹری کلب جھنگ سینٹرل کی تقریب، کمل جیت سنگھ کاہلوں کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین
جھنگ

روٹری کلب جھنگ سینٹرل کی تقریب، کمل جیت سنگھ کاہلوں کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین

روٹری کلب جھنگ سینٹرل کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں امریکہ سے تشریف لانے والے معروف سماجی رہنما کمل جیت سنگھ کاہلوں ، ڈائریکٹر یونائیٹڈ سکھ فاؤنڈیشن، ہیوسٹن ٹیکساس (امریکہ)…

29 September 2025
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی روزانہ کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جارہا ہے،علی اکبر بھنڈر
جھنگ

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی روزانہ کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جارہا ہے،علی اکبر بھنڈر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی روزانہ کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جارہا ہے۔ لہٰذا افسران پرائس کنٹرول میکنیزم کے تحت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے…

27 September 2025
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالہ سے جائزہ اجلاس
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالہ سے جائزہ اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھرکی مارکیٹوں اور بازاروں میں روزمرہ استعمال کی اشیائے خوردونوش کی مقررہ نرخوں کی براہ راست نگرانی کی جا رہی…

26 September 2025
شورکوٹ جھنگ روڈ پر فیضان مدینہ بائی پاس کے قریب اٹو رکشہ اور مسافر بس کا تصادم 1 شخص جاں بحق خاتون زخمی
جھنگ

شورکوٹ جھنگ روڈ پر فیضان مدینہ بائی پاس کے قریب اٹو رکشہ اور مسافر بس کا تصادم 1 شخص جاں بحق خاتون زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق شورکوٹ جھنگ روڈ پر فیضان مدینہ بائی پاس کے قریب اٹو رکشہ اور مسافر بس کا تصادم اٹو رکشہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق ایک عورت زخمی35 سالہ ڈرائیور صفدر…

26 September 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں