
سماجی و عوامی حلقوں کی جانب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ جھنگ مہر امتیاز نول کی خدمات اور کارکردگی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔عوامی نمائندوں اور شہری تنظیموں نے کہا کہ مہر امتیاز نول اپنے فرائض نہایت دیانت داری، ذمہ داری اور خلوص کے ساتھ سرانجام دے
READ MORE
شماریات کا عالمی دن کے حوالہ سے پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے عالمی دن کے موقع پردرست شماریات کی اہمیت اجاگر کرنے کےلئے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر علی اکبر نے کی۔ واک میں انچارج شماریات آفیسر امتیاز احمد گوندل، شماریات آفیسر عمران عشرت ، شماریات اسسٹنٹ جھنگ
READ MORE
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ناجائز قابضین کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے پیرا فورس کے ہمراہ یورنیورسٹی آف جھنگ کی ملکیتی 2160 کنال زمین ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی۔
READ MORE
ریسکیو کے مطابق اری اڈہ سرگودھا روڈ پر ہائی ایس کے گیس سلنڈر لیک ہونے کے باعث لگنے والی آگ کو ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے اپنی مستعد کارروائی سے کنٹرول کر لیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ نے دو ہائی ایس اور ایک دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ ریسکیو کنٹرول
READ MORE
ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں مخیر حضرات کے تعاون سے نو عمر اسیران کیلئے جدید کمپیوٹر لیب قائم کر دی گئی۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کرکے جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا۔اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ جیل میں جدید کمپیوٹر لیب
READ MORE
ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ شہر بھر کا دورہ ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو بریفننگ ، الرٹ رہنے اور شر پسندوں کیساتھ آہنی ہاتھوں نمٹنے کی تاکید ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ضلع جھنگ میں امن و امان کے قیام،
READ MORE