
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی محکموں کے افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف محکموں کی مجموعی کارکردگی اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران بیوٹیفکیشن اسکیموں، پلس پراجیکٹ اور یونیوریکوریز سے متعلق اسسٹنٹ کمشنرز نے بریفنگ دی۔ اجلاس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی
READ MORE
ضلع جھنگ میں پتنگ بازی کے خطرناک اور خونی کھیل کے خلاف پولیس کا مؤثر اور ہمہ گیر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ حالیہ کارروائی کے دوران تھانہ سٹی پولیس نے ایک خفیہ پتنگ ساز فیکٹری پر چھاپہ مار کر ہزاروں پتنگیں، ڈوریں اور دیگر ممنوعہ ساز و سامان برآمد کر لیا۔کارروائی کے نتیجے میں ملزم
READ MORE
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق
READ MORE
محکمہ پولیس میں کانسٹیبلز کی محکمانہ ترقی کے سلسلے میں ’’لسٹ-اے‘‘ امتحانات کا عمل پریڈ کے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر نے پریڈ ٹیسٹ کے عمل کی براہِ راست نگرانی کی، جبکہ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عبدالقادر، ڈی ایس پی صدر سرکل ظہور احمد مگسی
READ MORE
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔ انہوںنے ڈاکٹرز کی حاضری، مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور علاج معالجے کے
READ MORE
شہر کے وسط میں ایوب چوک سے نصف فرلانگ کے فاصلے پر واقع گندے پانی کی خطرناک جھیل کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ یہ جھیل بستی دیوان والی، جلال آباد، کچی آبادی جلال آباد، کچی آبادی دیوان والی، محلہ غلام محمد آباد اور یوسف آباد کے درمیان تقریباً ایک
READ MORE