وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا "آغوش پروگرام" کا آغاز، حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی ماؤں کے لیے مالی معاونت
- متفرق
- 03/18/2025

ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایئرپورٹ پر اپنے ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی کا خیرمقدم کیا۔ وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کو گلدستہ پیش کیا۔ ایرانی وزیر داخلہ اسکندر
READ MORE
وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کی ہمشیرہ نورین نیازی کے معرکۂ حق میں پاکستان کی تاریخی کامیابی سے متعلق بیان سے عوام میں شدید غم و غصہ پیدا ہو گیا ہے۔ انہوں نے آج لاہور میں ایک جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا
READ MORE
الپائن کلب آف پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ ویمنز خسر گنگ (6040 میٹر) مہم جوئی میں خسر گنگ چوٹی (6040 میٹر) کو تمام خواتین نے کامیابی سے سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا.اس تاریخی کامیابی میں باہمت سازیبا بتول (شگر، الچوری)، بی بی افزوں ٹیم لیڈر (ہنزہ)، حائقہ غازی (اسلام آباد، بطور ہائی آلٹیٹیوڈ فوٹوگرافر)،
READ MORE
وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے جدید قانونی چیلنجوں سے نمٹنے کی خاطر عدلیہ کیلئے خصوصی تربیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں جوڈیشل فیلوشپ پروگرام میں شریک ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے ایک وفد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عدلیہ کیلئے ٹیکنالوجی کے
READ MORE
خیبر پختونخوا اُمور کے بارے میں وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے خیبر پختونخوا اسمبلی سے حال ہی میں منظور ہونے والے اس بل کو مسترد کر دیا ہے جس کے تحت منتخب نمائندوں کی مراعات میں اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
READ MORE
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے غیر محفوظ مکانات کے باعث ہونے والے حادثات سے بچاؤ کیلئے ‘اپنا گھر محفوظ گھر’ پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری آج لاہور میں ایک اجلاس کے دوران دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ایک لاکھ اسّی ہزار سے زائد بے گھر خاندانوں کیلئے بلا سود قرضوں
READ MORE