پاکستان اور بیلاروس کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
- معیشت
- 10/15/2024

وزیراعظم شہباز شریف نے آج(منگل) کو اسلام آباد میں مشرق ڈیجیٹل بینک کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ مشرق ڈیجیٹل بینک کا قیام پاکستان میں کیش لیس کاروبار اور مالیاتی شعبے کی ترقی اور فروغ میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ مشرق بینک کے چیئرمین عبدالعزیز الغریرنے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ طور پر بینک کا افتتاح
READ MORE
پاکستان میں پولینڈ کے سفیرماچیے پیسارسکی نے پیر کے روز اسلام آباد میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے سمیت تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور وفود کے
READ MORE
سٹیٹ بنک آف پاکستان نے پالیسی ریٹ گیارہ فیصد پر برقراررکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔
READ MORE
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے وافر مواقع کی فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے ہفتہ کے روز لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کو اعلی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے لیپ ٹاپس
READ MORE
پاکستان اوررومانیہ نے تجارتی اور اقتصادی تعلقات میں اضافے اور عوامی سطح پر رابطوں اور ادارہ جاتی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں اطلاعات و نشریات کے پارلیمانی سیکرٹری بیرسٹر دانیال چودھری اور پاکستان میں رومانیہ کے سفیردان اسٹوئنیسکو کے درمیان ملاقات میں ہوا۔ فریقین نے دوطرفہ تعلقات
READ MORE
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں سے ریکو ڈک منصوبہ شراکت داری کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی موثر کوششوں سے ریکو ڈک منصوبے میں سرمایہ کاری اور فنانسنگ کی بڑی رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔ آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ اور گورنمنٹ ہولڈنگز پرائیویٹ مشترکہ
READ MORE