چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

شارجہ میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے ایک میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے۔ ابراہیم زدران نے 63 اور صدیق اللہ اٹل نے54 رنز بنائے۔
READ MORE
ٹی ٹونٹی سہ فریقی سیریز میں رات شارجہ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو اکتیس رنز سے ہرا دیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں دو سو سات رنز بنائے۔ جواب میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر صرف ایک سو چھہتر رنز
READ MORE
متحدہ عرب امارات میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریزمیں پاکستان اپناپہلا اور افتتاحی میچ جمعہ کوافغانستان کے خلاف شارجہ میں کھیلے گا۔
READ MORE
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ مستقبل میں بھارت کے ساتھ تمام کرکٹ تعلقات برابری کی بنیاد پر ہوں گے۔ لاہور میں ایک مقامی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے ماضی میں پاکستان کیساتھ تمام دو طرفہ کھیلوں کے تعلقات کو معطل کیا۔
READ MORE
پاکستان کے فراست علی نے تھائی لینڈ میں ستاون ویں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔
READ MORE
پاکستان کے محمد ہارون کو یونین سائیکلسٹ انٹرنیشنل نے یورپ کی سب سے معتبر عالمی سائیکلنگ ریس ٹور ڈی ایل ایونیر میں بطور کمشنر منتخب کیا ہے۔ اس تاریخی انتخاب نے محمد ہارون کویورپ میں یونین سائیکلسٹ انٹرنیشنل کی طرف سے منظور شدہ ریس میں فرائض انجام دینے والے پہلے پاکستانی کمشنر کااعزازحاصل کرنے کاموقع
READ MORE