Category: کھیل

انڈر18 مینز ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرادیا
آج چین میں اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکوں کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا۔ ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی…
8 July 2025تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان نے ایشیئن جونیئر سکوائش چیمپئن شپ میں 7 تمغے جیت لئے
پاکستان نے جنوبی کوریامیں بتیسویں ایشیئن جونیئر سکوائش چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر سات تمغے جیت لئے ہیں۔ پاکستان نے مرکزی مقابلوں میں طلائی اور چاندی کے دو۔دواور کانسی کا ایک تمغہ جیتا…
7 July 2025تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان نے جنوبی کوریا کے شہر جیونجو میں مالدیپ کو 35کے مقابلے میں 60گولز سے شکست دے کر ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 جیت لی ہے۔ پاکستان پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل…
4 July 2025تحریر: ویب ڈیسک
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چمپئن شپ:سیمی فائنل کل پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا
جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چمپئن شپ کا سیمی فائنل کل (جمعرات) پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا۔اس سے قبل پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں مالدیپ…
2 July 2025تحریر: ویب ڈیسک
سپورٹس جرنلسٹ کاعالمی دن
سپورٹس جرنلسٹ کاعالمی دن آج (بدھ) منایاجارہاہے۔ یہ دن اُن پُرعزم پیشہ ورافرادکوخراج تحسین پیش کرتاہے جوہمیں کھیلوں کی سنسنی خیزدنیا کے قریب لاتے ہیں۔
2 July 2025تحریر: ویب ڈیسک
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چمپئن شپ ،پاکستان کی فتوحات جاری
جنوبی کوریا میں آج ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چمپئن شپ کے ایک میچ میں پاکستان نے جاپان کو انتالیس کے مقابلے میں اناسی گول سے ہرادیا۔
30 June 2025تحریر: ویب ڈیسک
پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی
پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ پاکستانی ٹیم دورے کے دوران تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی جو اگلے ماہ کی بیس سے چوبیس تاریخ تک بنگلہ…
28 June 2025تحریر: ویب ڈیسک
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپین شپ،پاکستان نے چین کو ہرا دیا
آج جنوبی کوریا میں ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپین شپ میں پاکستان کی لڑکیوں کی نیٹ بال ٹیم نے چین کو32-56 سے ہرادیا۔
28 June 2025تحریر: ویب ڈیسک
دوسری ایشین ڈبلز سکواش چمپئن شپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا
دوسری ایشین ڈبلز سکواش چمپئن شپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔
26 June 2025تحریر: ویب ڈیسک
اے وی سی والی بال نیشنزکپ :فائنل میں بحرین نے پاکستان کو شکست دے دی
مناما میں بحرین نے پاکستان کوتین ایک سے ہراکر مردوں کا افتتاحی اے وی سی والی بال نیشنزکپ جیت لیاہے۔ اس سے پہلے پاکستان نے سیمی فائنل میں قطرکوتین۔صفرسے شکست دی تھی۔
26 June 2025تحریر: ویب ڈیسک