چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعہ کو فلوریڈا کے شہرلانڈرہل میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے کے دوران تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ بھی کھیلے گی جو آئندہ ماہ کی آٹھ’ دس اور بارہ تاریخ کوتوروبا
READ MORE
پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم اوسلو میں جاری ناروے کپ کے ناک آوٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ ٹیم نے ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے میں متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ناک آوٹ مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان کا مقابلہ سویڈن سے ہوگا۔
READ MORE
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو امریکہ کے شہر لاوڈرہل میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے امریکہ پہنچ گئی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز ہوگی
READ MORE
آج ازبکستان کے شہر تاشقند میں انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی عالمی والی بال چیمپین شپ کے رائونڈ آف سکسٹین میچ میں پاکستان نے پورٹوریکو کو تین صفر سے ہرادیا۔ پاکستان نے پچیس بیس، پچیس بیس اور پچیس پندرہ کے سکور کے ساتھ سٹریٹ سیٹس میں مسلسل چوتھا میچ جت کر ورلڈ چیمپین
READ MORE
ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی عالمی والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان ترکیہ کو تین صفر سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ پاکستان نے آج اپنے تیسرے پول میچ میں ترکیہ کو پچیس سترہ، پچیس انیس اور پچیس انیس سے ہرادیا۔
READ MORE
نامور ریسلر ہلک ہوگن فلوریڈا میں حرکت قلب بند ہونے سے چل بسے، ان کی عمر اکہتر برس تھی۔ ہوگن جن کا اصل نام ٹیری بولیا تھا اسی اور نوے کی دہائی کے مشہور ریسلر تھے۔
READ MORE