چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام پہلی نیشنل سرفرنگاہ میراتھن 2025 کا انعقاد کیا گیا۔ 21 کلو میٹر کی اس میراتھن میں پورے پاکستان سے ایک ہزار ایتھلیٹس نے حصہ لیا، جن میں گلگت بلتستان کے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی ایتھلیٹس بھی شامل تھے۔ ملکی اور غیر ملکی
READ MORE
ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں آج ابوظبی میں متحدہ عرب امارات اور اومان کے درمیان میچ کھیلا جائیگا۔ میچ شام پانچ بجے شروع ہوگا۔ دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں سری لنکا کامقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
READ MORE
ابو ظہبی میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کے ایک میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے۔ شمیم حسین42،جاکر علی41 رنز کے ساتھ نمایاں۔
READ MORE
دبئی میں کھیلے جا رہے ہیں ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے ایک میچ نے پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمان کے خلاف7 وکٹوں کے نقصان پر160 رنز بنائے۔ محمد حارث66 رنز کے ساتھ نمایاں۔
READ MORE
برطانیہ میں منعقد ہونے والی یورپی ایف کلاس لانگ رینج چمپئن شپ 2025 میں پاکستانی شوٹر حذیفہ گِل نے 800 گز کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ مقابلوں میں امریکہ، کینیڈا، جرمنی، برطانیہ اور پاکستان سمیت 18 ممالک کے 260سے زائد شوٹرز نے شرکت کی۔ پاکستان کی نمائندگی 12 رکنی ٹیم
READ MORE
مشہور پاکستانی پہلوان محمد زبیر جھارا المعروف جھارا پہلوان کی چونتیس ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ انیس سو اناسی میں جاپانی پہلوان انوکی کو شکست دینے پر انہیں کافی شہرت ملی۔ زبیرجھاراپاکستان کے معروف پہلوانوں میں شامل تھے جو ساٹھ سے زائد قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں ناقابل شکست رہے۔ انہیں فخر پاکستان
READ MORE