چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو امریکہ کے شہر لاوڈرہل میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے امریکہ پہنچ گئی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز ہوگی
READ MORE
آج ازبکستان کے شہر تاشقند میں انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی عالمی والی بال چیمپین شپ کے رائونڈ آف سکسٹین میچ میں پاکستان نے پورٹوریکو کو تین صفر سے ہرادیا۔ پاکستان نے پچیس بیس، پچیس بیس اور پچیس پندرہ کے سکور کے ساتھ سٹریٹ سیٹس میں مسلسل چوتھا میچ جت کر ورلڈ چیمپین
READ MORE
ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی عالمی والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان ترکیہ کو تین صفر سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ پاکستان نے آج اپنے تیسرے پول میچ میں ترکیہ کو پچیس سترہ، پچیس انیس اور پچیس انیس سے ہرادیا۔
READ MORE
نامور ریسلر ہلک ہوگن فلوریڈا میں حرکت قلب بند ہونے سے چل بسے، ان کی عمر اکہتر برس تھی۔ ہوگن جن کا اصل نام ٹیری بولیا تھا اسی اور نوے کی دہائی کے مشہور ریسلر تھے۔
READ MORE
ازبکستان میں جاری ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے میزبان ازبکستان کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ اس سے پہلے پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں بیلجیئم کو تین۔صفر سے ہرادیا تھا۔
READ MORE
پاکستان نے بحرین میں آئی بی ایس ایف سنوکرچیمپئن شپ میںورلڈماسٹرز اور سترہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی کیٹگریز کے مقابلے جیت لئے ہیں۔ ورلڈماسٹرز کیٹگری کے فائنل میں پاکستان کے کھلاڑی محمد آصف نے اپنے بھارتی حریف برجیش دمانی کو تین کے مقابلے میں چار فریم سے ہرا دیا۔ سترہ سال سے کم
READ MORE