چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے نچلی سے بین الاقوامی سطح تک صحت مندانہ مقابلوں کے فروغ میں کھیل سے وابستہ صحافیوں کے اہم کردار کی تعریف کی ہے۔ آج (منگل) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھیل کی صحافت سے معاشر ے میں اُمید کی
READ MORE
آج چین میں اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکوں کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا۔ ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی مسلسل تیسری فتح ہے۔ پاکستان اپنا آخری پول میچ کل میزبان چین کے خلاف کھیلے گا۔
READ MORE
پاکستان نے جنوبی کوریامیں بتیسویں ایشیئن جونیئر سکوائش چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر سات تمغے جیت لئے ہیں۔ پاکستان نے مرکزی مقابلوں میں طلائی اور چاندی کے دو۔دواور کانسی کا ایک تمغہ جیتا جبکہ ثانوی مقابلوں میں سونے کے دو تمغے حاصل کئے۔ محمد سہیل عدنان او رنعمان خان نے تیرہ اور پندرہ سال
READ MORE
پاکستان نے جنوبی کوریا کے شہر جیونجو میں مالدیپ کو 35کے مقابلے میں 60گولز سے شکست دے کر ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 جیت لی ہے۔ پاکستان پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے صدر سمین ملک اور سیکرٹری جنرل محمد ریاض کے ہمراہ
READ MORE
جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چمپئن شپ کا سیمی فائنل کل (جمعرات) پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا۔اس سے قبل پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں مالدیپ کو انتالیس کے مقابلے میں انچاس گول سے شکست دی۔
READ MORE
سپورٹس جرنلسٹ کاعالمی دن آج (بدھ) منایاجارہاہے۔ یہ دن اُن پُرعزم پیشہ ورافرادکوخراج تحسین پیش کرتاہے جوہمیں کھیلوں کی سنسنی خیزدنیا کے قریب لاتے ہیں۔
READ MORE