چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قومی اور بین الاقوامی سطح پرہاکی کے فروغ میں بھرپور معاونت کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا جس میں پاکستان کے اندر ہاکی کے موجودہ حالات کا جائزہ لیا گیا۔ ہاکی کوایک قومی کھیل کے طور
READ MORE
آج چین میں اٹھارہ برس سے کم عمرکھلاڑیوںکے ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں پاکستان میزبان چین کو دو ایک سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔پاکستان کی ٹورنامنٹ میں یہ چوتھی مسلسل فتح ہے ۔
READ MORE
وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے نچلی سے بین الاقوامی سطح تک صحت مندانہ مقابلوں کے فروغ میں کھیل سے وابستہ صحافیوں کے اہم کردار کی تعریف کی ہے۔ آج (منگل) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھیل کی صحافت سے معاشر ے میں اُمید کی
READ MORE
آج چین میں اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکوں کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا۔ ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی مسلسل تیسری فتح ہے۔ پاکستان اپنا آخری پول میچ کل میزبان چین کے خلاف کھیلے گا۔
READ MORE
پاکستان نے جنوبی کوریامیں بتیسویں ایشیئن جونیئر سکوائش چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر سات تمغے جیت لئے ہیں۔ پاکستان نے مرکزی مقابلوں میں طلائی اور چاندی کے دو۔دواور کانسی کا ایک تمغہ جیتا جبکہ ثانوی مقابلوں میں سونے کے دو تمغے حاصل کئے۔ محمد سہیل عدنان او رنعمان خان نے تیرہ اور پندرہ سال
READ MORE
پاکستان نے جنوبی کوریا کے شہر جیونجو میں مالدیپ کو 35کے مقابلے میں 60گولز سے شکست دے کر ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 جیت لی ہے۔ پاکستان پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے صدر سمین ملک اور سیکرٹری جنرل محمد ریاض کے ہمراہ
READ MORE