خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
دی جھنگ ٹائمز

Category: کھیل

صدر آصف علی زرداری کی 62ویں نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ کے فائنل میں بطور مہمان خصوصی شرکت
کھیل

صدر آصف علی زرداری کی 62ویں نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ کے فائنل میں بطور مہمان خصوصی شرکت

لاہور: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے آج لاہور میں منعقدہ 62ویں نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ کے فائنل میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے جیتنے والی ٹیم…

16 March 2025
پاکستانی کھلاڑی آفاق خان نے سپیشل اولمپکس عالمی سرمائی کھیلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا
کھیل

پاکستانی کھلاڑی آفاق خان نے سپیشل اولمپکس عالمی سرمائی کھیلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

پاکستان کے کھلاڑی آفاق خان نے اٹلی کے شہرٹیورن میں ہونیوالے سپیشل اولمپکس عالمی سرمائی کھیلوں میں 100میٹر سنو شوئینگ دوڑ میں ملک کیلئے طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔ رواں ماہ کی آٹھ تاریخ…

15 March 2025
وزیراعظم کا کھلاڑیوں کوتمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار
کھیل

وزیراعظم کا کھلاڑیوں کوتمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے ایتھلیٹس کو بین الاقوامی مقابلوں کیلئے ہرممکن سہولت اور وسائل فراہم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے آج(جمعہ) اسلام آباد میں ہنگو سے تعلق رکھنے والے فٹبال کے…

14 March 2025
ٹی 20سیریز،پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا معرکہ اتوارکوہوگا
کھیل

ٹی 20سیریز،پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا معرکہ اتوارکوہوگا

پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی بین الاقوامی ٹی ٹونٹی سیریز کاپہلا میچ اتوار کوکرائسٹ چرچ میں کھیلاجائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح چھ بجکرپندرہ منٹ…

11 March 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں