چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

پاکستان کے ساجد علی سدپارہ نے نیپال میں دنیاکی ساتویں بلند ترین چوٹیDHAULAGIRI سر کرلی ہے۔ انہوں نے آٹھ ہزار ایک سو سٹرسٹھ میٹر بلند پہاڑی چوٹی آکسیجن سلنڈر کے بغیر سرکی۔ انتیس سالہ ساجد سد پارہ نے قومی پرچم کے ساتھ چوٹی پر اپنی تصویر آج انسٹا گرام پر شیئر کرکے DHAULAGIRI پر اپنی
READ MORE
پاکستان سپرلیگ میں آج لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا۔ میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ اس سے پہلے رات لاہور میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔
READ MORE
لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو87رنز سے ہرا دیا۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹوں کے نقصان پر204 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز117 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
READ MORE
لاہور میںپاکستان نے ایران کو شکست دیکر سہ ملکی بابا گرو نانک کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے تقریب میں انعامات تقسیم کئے۔
READ MORE
پی ایس ایل 10 کے آج کھیلے گئے میںچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کو شسکت دے دی ، پہلے کھیلتے ہوئے کراچی کنگز نے 175 رنز بنائے جبکہ کوئٹی گلیڈی ایئٹر مقررہ بیس میں نو وکٹ کی نقصان پر 119 رنزہی بنا پائی
READ MORE
سکواش کے پاکستانی جونیئر کھلاڑیوں نے میلبرن میں آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں چار طلائی اور چاندی کا ایک تمغہ جیت لیا ہے۔ اذان علی خان نے ہنری کراس کو تین۔صفر سے ہرا کر بوائز انڈر 17 کا ٹائٹل جیت لیا ہے جبکہ احمد علی ناز نےفریڈی گولڈ اسمتھ کو بوائز انڈر 11
READ MORE