چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر مقرر
- کھیل
- 04/03/2025

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریزکا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل فیصل آباد میں کھیلاجائے گا۔ میچ سہ پہرتین بجے شروع ہوگا۔
READ MORE
رات ممبئی میں بھارت نے فائنل میں جنوبی افریقہ کو باون رنز سے ہراکر خواتین کا آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ دوہزارپچیس جیت لیا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصا ن پر دوسواٹھانوے رنزبنائے۔ جواب میں افریقہ کی ٹیم پینتالیس اعشاریہ تین اوورمیں دوسوچھیالیس رنزبناسکی۔
READ MORE
اہور میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر139 رنز بنائے۔ شاہین شاہ آفریدی نے 3 جبکہ فہیم اشرف اور عثمان طارق نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔تین میچوں کی سیریز ایک۔ ایک برابر ہے۔
READ MORE
لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شسکت دے دی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے110 رنز پر آؤٹ ہوگئی. پاکستان نے مطلوبہ ہدف 14 ویں اوور کی پہلی گنید پرحاصل کرلیا جبکہ اس کو ایک کھیلآڑی آوٹ ہوا۔ صائم ایوب 71 رنز بنا کر نمایاں بیٹسمین
READ MORE
ملبور ن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونی میچ میں میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 125 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ ابھیشک شرما68 رنز کے ساتھ نمایاں۔ آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 13.2 اوورز میں حاصل کرلیا۔
READ MORE
وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں ساؤتھ افریقہ انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ ساؤتھ افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 319 رنز بنائے جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 194 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی۔ٹورنامنٹ کادوسراسیمی فائنل کل ڈی وائی پٹیل میں بھارت اورآسٹریلیا کے درمیان کھیلاجائیگا۔
READ MORE