
(وحید اختر چوہدری سے) جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے طویل عرصے بعد ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ فرینڈز گروپ نے گروپ لیڈر شیخ نواز اکرم کی قیادت میں اپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے چیمبر کے ممبران سے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز کر
READ MORE
ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے رات گئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایمرجنسی، مختلف وارڈز، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے زیر علاج مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کرتے ہوئے
READ MORE
جھنگ میں پیش آنے والے دو مختلف حادثات کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے، جنہیں ریسکیو 1122 نے بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پہلا حادثہ جامع چوک، گوجرہ روڈ جھنگ پر
READ MORE
چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر ضلع جھنگ میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے جھنگ پولیس نے فول پروف سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ساجد حسین نے بتایا کہ ضلع بھر میں چہلم کے سلسلے میں 29 جلوس اور 48 مجالس منعقد ہوں
READ MORE
کالج چوک گوجرہ روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ مبینہ طور پر غفلت کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول ہونے والی اطلاع پر قریبی ایمبولینس کو فوری طور پر جائے حادثہ پر روانہ کیا گیا۔
READ MORE
مون سون کے چوتھے اسپیل کے دوران جھنگ شہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد واسا کا عملہ متحرک ہو گیا۔ بارش کے باعث نشیبی علاقوں اور اہم شاہراہوں پر جمع ہونے والے پانی کی فوری نکاسی کے لیے واسا کا آپریشن ونگ رات گئے تک فیلڈ میں موجود ہے اور نکاسی
READ MORE