پاکستان اور بیلاروس کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
- معیشت
- 10/15/2024

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت کا ہدف حاصل کرنے کے لیے پاکستان کو برآمدات میں غیر معمولی اضافہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں ’’پاکستان کی زرمبادلہ کمانے والی زرعی برآمدات کی صلاحیت سے فائدہ اٹھانا: خطرات اور
READ MORE
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل خان نے کہا ہے کہ حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے بینک قرضوں کا حصہ دو سال میں سات فیصد سے بڑھا کر تیرہ فیصد کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام
READ MORE
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے تین ارب ڈالر کا بانڈ جاری کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ مثبت پیش رفت آج اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے زیر اہتمام پاکستان میں مالی استحکام کیلئے ٹیکس سے متعلق اعلی سطح کے بین الاقوامی مکالمے سے خطاب کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔ انہوں نے یہ منظوری آج اسلام آباد میں تجارت میں سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے منعقدہ اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی۔ وزیراعظم خود ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کی صدارت کریں گے۔ مجوزہ بورڈ تجارت کے مکمل سپلائی چین میں
READ MORE
وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کی زیرِ صدارت وزارت خزانہ میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس کا مقصد وزیرِ اعظم کے کیش لیس اقدام کے آئندہ جائزے کی تیاریاں کرنا تھا۔ اس اجلاس میں وزارتِ خزانہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، نادرا، کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی، وزارتِ آئی ٹی و ٹیلی
READ MORE
پاکستان اور کرغزستان نے آئندہ دو برسوں میں دوطرفہ تجارت کا حجم بیس کروڑ ڈالر تک بڑھانے کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور کرغزستان کے وزیر خارجہ نے آج بشکیک میں معاہدے پر دستخط کیے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور کرغزستان کے صدر صَدیر جاپاروف معاہدے پر دستخط اور
READ MORE