خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمتوزارت اطلاعات و نشریات نے پاک افغان سرحدی واقعے سے متعلق افغان طالبان کا جھوٹا بیان مسترد کر دیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت مالیات تک رسائی کی رہبر کمیٹی کا اجلاسبین الاقوامی کان کنی ٹیکنالوجی کمپنی کا پاکستان کے معدنی وسائل کی ترقی میں دلچسپی کا اظہارجرمنی میں غیرقانونی اور جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیاافغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئیشزہ فاطمہ کا ورچوئل دنیا میں بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
دی جھنگ ٹائمز

Category: معیشت

پاکستان، بحرین نے دوطرفہ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے،اسحاق ڈار
معیشت

پاکستان، بحرین نے دوطرفہ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور بحرین نے دوطرفہ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان بحرین مشترکہ وزارتی…

8 October 2026
پاکستان معاشی استحکام کے حصول میں مسلسل پیشرفت کر رہا ہے: محمد اورنگزیب
معیشت

پاکستان معاشی استحکام کے حصول میں مسلسل پیشرفت کر رہا ہے: محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیشرفت جاری رکھے ہوئے ہے۔ کراچی میں منعقدہ پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک کی دسویں سالانہ کانفرنس سے…

7 October 2026
وزیراعظم کی ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو مالی وسائل کی فراہمی میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت
معیشت

وزیراعظم کی ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو مالی وسائل کی فراہمی میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہاؤسنگ، زراعت اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے شعبوں کو مالی وسائل کی فراہمی میں حائل رکاوٹیں دُور کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وہ آج…

7 October 2026
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی سہولت کاری سے صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت
معیشت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی سہولت کاری سے صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی سہولت کاری سے کراچی میں صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ کراچی انڈسٹریل پارک کو برآمدی صنعت، سرمایہ کاری اور روزگار کے بڑے مرکز کے…

6 October 2026
نجکاری کمیشن بورڈ کی توانائی، ہوا بازی اور مالیاتی شعبوں میں نجکاری کے معاملات آگے بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری
معیشت

نجکاری کمیشن بورڈ کی توانائی، ہوا بازی اور مالیاتی شعبوں میں نجکاری کے معاملات آگے بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری

نجکاری کمیشن بورڈ نے توانائی، ہوا بازی اور مالیاتی شعبوں میں جاری نجکاری کے معاملات کو آگے بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔ بورڈ کا اجلاس آج اسلام آباد میں…

5 October 2026
وزیراعظم کی لائیو اسٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے درآمدی مویشیوں کی خصوصی فارمز میں نشوونما کرکے برآمد کی منظوری
معیشت

وزیراعظم کی لائیو اسٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے درآمدی مویشیوں کی خصوصی فارمز میں نشوونما کرکے برآمد کی منظوری

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے لائیو اسٹاک شعبے کی برآمدات میں اضافے کے لیے درآمد شدہ مویشیوں کی خصوصی فارم ہاؤسز میں نشوونما کر کے انہیں برآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر…

5 October 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں