728 x 90



  • ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

    ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا0

    آج (بدھ) کاکسس بازار اکیڈمی گراونڈ میں انیس سال سے کم عمر خواتین کی ٹی ٹونٹی سیریز کے ایک میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے ہرادیا ۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی خواتین کھلاڑیوں نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چھبیس رنز بنائے۔

    READ MORE
  • ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

    ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا0

    ارشد ندیم نے 35 ویں نیشنل گیمز میں جیولن تھرو ایونٹ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ پاکستان واپڈا کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم نے81.81 میٹردور نیزہ پھینک کر واضح سبقت حاصل کی۔ واپڈا کے یاسر سلطان نے سلور میڈل جبکہ پاکستان آرمی کے محمد ابرار نے برانز میڈل جیتا۔

    READ MORE
  • نیشنل گیمز: پاک آرمی کی 20 گولڈ میڈلز کیساتھ برتری مستحکم

    نیشنل گیمز: پاک آرمی کی 20 گولڈ میڈلز کیساتھ برتری مستحکم0

    کراچی میں پینتیس ویں قومی کھیلوں میں پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے بیس تمغے جیت لئے ہیں اور اپنی مجموعی برتری مزید بڑھا لی ہے۔ تائیک وانڈو میں آرمی ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے نو تمغے جیتے جبکہ جوڈو میں سونے کے تین تمغے

    READ MORE