خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا مویشی منڈی کا اچانک دورہ،زائد وصولیوں پر ٹھیکیدار کے نمائندے گرفتار، پولیس کے حوالے کردیابازارلوہاراں والا، جھنگ صدر میں جمالِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیاپاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت ملکی معیشت اور برآمدات میں اہم کردار ادا کر رہی ہےملائیشیا کو چاول کی برآمدات بڑھانے کے لیے پاکستان کے انتظامات مکملایشیائی کھیلوں کا ٹی ٹوئنٹی فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گاامریکی تحقیقاتی ادارہ ایف بی آئی نے بھارتی نژاد ستیندر جیت سنگھ کو ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور منشیات کے جرائم میں مطلوب قرار دے دیاپاکستان کی مدینہ منورہ میں طیبہ بجلی تقسیم اسٹیشن پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمتپاکستان اپنے دفاع اور افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی کے خلاف کارروائی کا حق رکھتا ہے، کور کمانڈرز کانفرنس
بین الاقوامی

امریکی تحقیقاتی ادارہ ایف بی آئی نے بھارتی نژاد ستیندر جیت سنگھ کو ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور منشیات کے جرائم میں مطلوب قرار دے دیا

ایف بی آئی نے بھارتی نژاد ستیندر جیت سنگھ کو ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور منشیات کے جرائم میں مطلوب قرار دیا ہے۔ ایف بی آئی نے بھارتی نژاد ستیندر جیت سنگھ کو ٹارگٹ…

امریکی تحقیقاتی ادارہ ایف بی آئی نے بھارتی نژاد ستیندر جیت سنگھ کو ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور منشیات کے جرائم میں مطلوب قرار دے دیا

ایف بی آئی نے بھارتی نژاد ستیندر جیت سنگھ کو ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور منشیات کے جرائم میں مطلوب قرار دیا ہے۔

ایف بی آئی نے بھارتی نژاد ستیندر جیت سنگھ کو ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور منشیات کے جرائم میں مطلوب قرار دیا ہے۔

امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف بی آئی کے مطابق بھارتی نژاد ستیندر جیت سنگھ کو لارنس بشنوئی کے منظم جرائم پیشہ گروہ سے تعلق پر مطلوب قرار دیا گیا ہے۔

ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر کیلیفورنیا یا کینیڈا میں مفرور بھارتی شہری کو انتہائی پرتشدد، مسلح اور خطرناک قراردیا گیا۔

کینیڈین حکومت گزشتہ سال ستمبر میں بھارت میں سرگرم بشنوئی گروہ کو دہشت گرد تنظیم قراردے چکی ہے۔

امریکی حکام کے مطابق ستیندر جیت سنگھ سمیت بشنوئی گینگ کینیڈا میں خالصتان رہنما ہردیپ سنگھ نَجر کے قتل میں بھی ملوث تھا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں