خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا مویشی منڈی کا اچانک دورہ،زائد وصولیوں پر ٹھیکیدار کے نمائندے گرفتار، پولیس کے حوالے کردیابازارلوہاراں والا، جھنگ صدر میں جمالِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیاپاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت ملکی معیشت اور برآمدات میں اہم کردار ادا کر رہی ہےملائیشیا کو چاول کی برآمدات بڑھانے کے لیے پاکستان کے انتظامات مکملایشیائی کھیلوں کا ٹی ٹوئنٹی فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گاامریکی تحقیقاتی ادارہ ایف بی آئی نے بھارتی نژاد ستیندر جیت سنگھ کو ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور منشیات کے جرائم میں مطلوب قرار دے دیاپاکستان کی مدینہ منورہ میں طیبہ بجلی تقسیم اسٹیشن پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمتپاکستان اپنے دفاع اور افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی کے خلاف کارروائی کا حق رکھتا ہے، کور کمانڈرز کانفرنس
کھیل

ایشیائی کھیلوں کا ٹی ٹوئنٹی فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا

ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلے کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کل جاپان کے شہر نیشین میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح ساڑھے…

ایشیائی کھیلوں کا ٹی ٹوئنٹی فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا

ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلے کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کل جاپان کے شہر نیشین میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں