خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
انسانی حقوق

بچوں کے حقوق کا تحفظ ایک مشترکہ ذمہ داری ہے،سارہ احمد

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کی ایس ایس ڈی او این جی او اور سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے زیر اہتمام بچوں کی سمگلنگ اور بچوں کے خلاف تشدد پر اسٹیک…

بچوں کے حقوق کا تحفظ ایک مشترکہ ذمہ داری ہے،سارہ احمد

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کی ایس ایس ڈی او این جی او اور سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے زیر اہتمام بچوں کی سمگلنگ اور بچوں کے خلاف تشدد پر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کراچی میں منعقدہ تقریب میں شرکت ۔

سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی کو فعال کرنے پر زور خطے میں بچوں کے حقوق اور بہبود کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

بچوں کے حقوق کا تحفظ ایک مشترکہ ذمہ داری ہے، تمام ڈیپارٹمنٹ ، فلاحی تنظیموں اور سول سوسائٹی کا اس مقصد کے لیے مل کر کام کرنا خوش آئند ہے ۔

سارہ احمد نے کراچی میں عالمگیرویلفیئرٹرسٹ انٹرنیشنل کا دورہ بھی کیا

چئیرپرسن سارہ احمد نے عالمگیر ٹرسٹ کراچی کے میڈیکل سمیت تمام شعبوں کا دورہ کیا۔عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ انتظامیہ نے چئیرپرسن سارہ احمد کا ادارے کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

عالمگیر ٹرسٹ نے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کے ساتھ ملکر فلاح کے کاموں کو آگے بڑھانے کا عزم کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں