وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے ایف 16 اور جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے بارے میں بے بنیاد اور جھوٹے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ جھوٹی اور من گھڑت
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے ایف 16 اور جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے بارے میں بے بنیاد اور جھوٹے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ جھوٹی اور من گھڑت کہانیاں آپ کو کہیں نہیں ملیں گی۔ایسے جھوٹے دعوے صرف بھارت کی مایوسی کی عکاسی کرتے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *