728 x 90

بھارتی ایجنسی راکے سابق سربراہ نے پہلگام حملے کوسکیورٹی کی ناکامی قراردے دیا

بھارتی ایجنسی راکے سابق سربراہ نے پہلگام حملے کوسکیورٹی کی ناکامی قراردے دیا

را کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دولت نے پہلگام حملے کوسکیورٹی کی ناکامی قراردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی را کے سابق سربراہ کا کہنا تھا کہ پہلگام میں کوئی سکیورٹی نہیں تھی، جنگ کا مطلب نیوکلیئر جنگ ہے، جنگ آخری اور بدترین آپشن ہے۔ انہوں نے کہا

را کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دولت نے پہلگام حملے کوسکیورٹی کی ناکامی قراردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی را کے سابق سربراہ کا کہنا تھا کہ پہلگام میں کوئی سکیورٹی نہیں تھی، جنگ کا مطلب نیوکلیئر جنگ ہے، جنگ آخری اور بدترین آپشن ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلگام حملے کے ثبوت دینے سے معاملہ بین الاقوامی سطح پر پھیل جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کشمیری مسلمانوں کے خلاف بھارت میں تشدد غلط ہے،پہلگام حملے میں کشمیریوں کا کوئی قصور نہیں۔

دفاعی ماہرین کے مطابق بھارتی ایجنسی را کے سابق سربراہ کے بیانات پہلگام حملے کے فالس فلیگ ہونے کا واضح اقرار ہے۔

دفاعی ماہرین نے کہا کہ بی جے پی نے ہر دور حکومت میں فالس فلیگ حملے کر کے انتہا پسند ہندوں کو بھڑکایا اور سیاسی فائدہ اٹھایا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos