خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

حکومت توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کوسہولت فراہم کررہی ہے:علی پرویز ملک

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں نئی سرمایہ کاری کوبھرپور سہولت فراہم کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی اور…

حکومت توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کوسہولت فراہم کررہی ہے:علی پرویز ملک

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں نئی سرمایہ کاری کوبھرپور سہولت فراہم کر رہی ہے۔

اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی اور لندن کی لاء فرم مل بنک کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پیٹرولیم کے شعبے میں ترقی کو فروغ دینے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

وفد نے وفاقی وزیر کو ریکوڈک منصوبے پر سرمایہ کاری سے متعلق مثبت پیشرفت سے آگاہ کیا۔

علی پرویز ملک نے کہا کہ ریکوڈک منصوبے کی فنانسنگ میں پیشرفت انتہائی خوش آئند ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں