728 x 90

سموگ کی بڑھتی صورتحال،08 تا 17 نومبر لاہور، گجرانوالہ ، ملتان اور فیصل آباد ڈویژنز میں تمام پارکس،کھیلوں کے میدان بند، نوٹیفکیشن جاری

سموگ کی بڑھتی صورتحال،08 تا 17 نومبر لاہور، گجرانوالہ ، ملتان اور فیصل آباد ڈویژنز میں تمام پارکس،کھیلوں کے میدان بند، نوٹیفکیشن جاری

سموگ کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب نے اقدامات مزید سخت کردئیے۔ تمام پارکس (پبلک اور پرائیوٹ)، چڑیا گھر، عجائب گھر، کھیلوں کے میدان، تاریخی مقامات، اور جھولوں والے پارکوں میں شہریوں کے جانے پر مکمل پابندی عائد۔ پابندی کا اطلاق 08 تا 17 نومبر لاہور، گجرانوالہ ، ملتان اور فیصل آباد ڈویژنز

سموگ کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب نے اقدامات مزید سخت کردئیے۔

تمام پارکس (پبلک اور پرائیوٹ)، چڑیا گھر، عجائب گھر، کھیلوں کے میدان، تاریخی مقامات، اور جھولوں والے پارکوں میں شہریوں کے جانے پر مکمل پابندی عائد۔

پابندی کا اطلاق 08 تا 17 نومبر لاہور، گجرانوالہ ، ملتان اور فیصل آباد ڈویژنز میں ہوگا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos