حکومت نے سوشل میڈیا پر تشدد کو ہوا دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ریاست اوراداروں کے خلاف منفی پراپیگنڈے میں ملوث مزید سات افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیئے گئے ہیں۔ضلع مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے محمد اسامہ عمر فاروق ، غلام اکبر، محمد ابوبکر ، علی
حکومت نے سوشل میڈیا پر تشدد کو ہوا دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔
ذرائع کے مطابق ریاست اوراداروں کے خلاف منفی پراپیگنڈے میں ملوث مزید سات افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیئے گئے ہیں۔ضلع مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے محمد اسامہ عمر فاروق ، غلام اکبر، محمد ابوبکر ، علی شان، محمد شوکت ، میاں محمد عمران اور محمد بلال کے خلاف مقدمات درج کیئے گئے ہیں۔اس سے پہلے بے بنیاد پراپیگنڈے میں ملوث بتیس افراد کے خلاف مقدمات درج کیئے گئے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *