خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
متفرق

شہر میں سیوریج کے منصبوں پر تیزی کے ساتھ کام جاری ہے،عبداللہ خرم نیازی

سیوریج میگا منصوبہ پر عملدرآمدکے حوالہ سے ڈسپوزل اسٹیشنز کی بحالی, سیوریج لائنوں کی صفائی اور نئی لائنیں ڈالنے کیلئے کھدائی اور شہر کے زون ون اور زون 2پر تیزی کے ساتھکام جاری ہے…

شہر میں سیوریج کے منصبوں پر تیزی کے ساتھ کام جاری ہے،عبداللہ خرم نیازی

سیوریج میگا منصوبہ پر عملدرآمدکے حوالہ سے ڈسپوزل اسٹیشنز کی بحالی, سیوریج لائنوں کی صفائی اور نئی لائنیں ڈالنے کیلئے کھدائی اور شہر کے زون ون اور زون 2پر تیزی کے ساتھکام جاری ہے یہ بات ڈپٹی کمنشر جھنگ عبداللہ خرم نیازی نے ایک پریس بریفنگ کے دوران بتائی۔ انہوں نے کہا کہ زون ون سیٹلائٹ ٹاون میں مسنگ لائنوں کی کھدائی پر کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔سیوریج لائنوں کی کھدائی کے کام کا جائزہ لینے کیلئے افسران و کنسلٹنٹس روزانہ کی بنیاد پر وزٹ کر رہے ہیں۔دارالسکینہ روڑ,لاری اڈا,سبزی منڈی روڑ کی سیوریج بحال کیلئے ٹیموں کو ٹاسک دیا گیا ہے۔گھڑے بھن ڈسپوزل,ٹبہ سلطان والا اور کرمانہ والا ڈسپوزل کی بحالی کا کام آخری مراحل میں ہے۔رواں ماہ کے اختتام پر تمام ڈسپوزل ورکس کی بحالی کا کام مکمل ہو جائے گا۔ جکہ زون 2 ،میں میں بھی تیزی کے ساتھ کام کیا جارہا ہے اس سےپرانا چنیوٹ روڑ,فیصل آباد روڑ,بستی دیوان,جلال آباد کے علاقوں کے سیوریج نظام میں بہتری آئے گی

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں