728 x 90

صدر،وزیراعظم کی پنجگورمیں کامیاب آپریشن پرسکیورٹی فورسزکی تعریف

صدر،وزیراعظم کی پنجگورمیں کامیاب آپریشن پرسکیورٹی فورسزکی تعریف

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پنجگور میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کی تعریف کی ہے۔ صدرمملکت نے ایک بیان میں کہا کہ فتنہ الہندوستان اور اس کے سہولت کار پاکستان کا امن و استحکام سبوتاژ کرنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پنجگور میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کی تعریف کی ہے۔

صدرمملکت نے ایک بیان میں کہا کہ فتنہ الہندوستان اور اس کے سہولت کار پاکستان کا امن و استحکام سبوتاژ کرنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

وزیراعظم نے اپنے بیان میں ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos