خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
بین الاقوامی

غزہ، اسرائیل کی مسلسل بمباری جاری،مزید45فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ میں رات اسرائیل کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 45 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔ہفتے کے روز سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد پندرہ سو سینتیس تک پہنچ…

غزہ، اسرائیل کی مسلسل بمباری جاری،مزید45فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ میں رات اسرائیل کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 45 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔ہفتے کے روز سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد پندرہ سو سینتیس تک پہنچ گئی ہے جن میں پانچ سو بچے بھی شامل ہیں۔ ادھر اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے امداد اور کام کیادارے نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں تین لاکھ چالیس ہزار فلسطینی بے گھرہوچکے ہیں اور دو لاکھ بیس ہزار کے لگ بھگ فلسطینیوں نے 92 سکولوں میں پناہ لے رکھی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں لوگوں کے لئے انسانی بنیادوں پر خوراک اور اشیائے ضروریہ تک کوئی رسائی نہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں