خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

نائب وزیراعظم کا ترسیلاتِ زر بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے بیرونی ترسیلات زر میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے…

نائب وزیراعظم کا ترسیلاتِ زر بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے بیرونی ترسیلات زر میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وہ اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں بیرونی ممالک خاص طور پر خلیج تعاون کونسل کے رکن ملکوں سے ترسیلات زر کی آمد کا جائزہ لیا گیا۔

نائب وزیراعظم نے رقوم کی منتقلی کے وقت اور لاگت میں کمی پر بھی زور دیا تاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور ان کے خاندانوں کی بہتر طو ر پر خدمت کی جاسکے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں