خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
پاکستان

نمیرہ سلیم ورجن گیلکٹک کے مشن ”گیلکٹک فور،، پر خلا میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی

نمیرہ سلیم ورجن گیلکٹک کے مشن ''گیلکٹک فور،، پر خلا میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں ۔یہ مشن گزشتہ اور نیو میکسیکو کی سپیس پورٹ سے شروع ہوا تھا ۔کراچی میں…

نمیرہ سلیم ورجن گیلکٹک کے مشن ”گیلکٹک فور،، پر خلا میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی

نمیرہ سلیم ورجن گیلکٹک کے مشن ”گیلکٹک فور،، پر خلا میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں ۔یہ مشن گزشتہ اور نیو میکسیکو کی سپیس پورٹ سے شروع ہوا تھا ۔کراچی میں پیدا ہونے والی نمیرہ سلیم سپیس ٹرسٹ کی بانی اور چیئرپرسن اور طویل عرصے سے ایک مہم جو ہیں ۔وہ اپریل 2007ء میں قطب شمالی اور جنوری 2008ء میں قطب جنوبی جانے والی پہلی پاکستانی بھی ہیں۔

نمیرہ سلیم 1975 کو کراچی میں پید اہوئیں ۔ 2011 میںسابق صدرآصف علی زرداری نے انہیں تمغمہ امتیاز سے نوازا، اس کے علاوہ 2013 میںانہیں پاور 100 ٹریلز بلرز ایوارڈاور 2016 میں فیمینامڈل ایست وویمن ایوارڈ بھی دیا گیا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں