728 x 90

وزیر داخلہ ، قائم مقام امریکی سفیر کا پاکستان،بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال

وزیر داخلہ ، قائم مقام امریکی سفیر کا پاکستان،بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال

وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیلئے قائم مقام امریکی سفیر نیتالی بیکر سے آج اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے قائم مقام امریکی سفیر کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا اور بھارت کی طرف سے شہری آبادی کو ڈرونز حملوں کے ذریعے نشانہ بناتے

وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیلئے قائم مقام امریکی سفیر نیتالی بیکر سے آج اسلام آباد میں ملاقات کی ۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے قائم مقام امریکی سفیر کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا اور بھارت کی طرف سے شہری آبادی کو ڈرونز حملوں کے ذریعے نشانہ بناتے ہوئے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر گہری تشویش ظاہر کی ۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان نے موثر کارروائی کرکے درجنوں ڈرونز مار گرائے ہیں۔

محسن نقوی نے کہا کہ خطے کی خطرناک صورتحال کا تمام تر ذمہ دار بھارت ہے جس نے جنوبی ایشیا کا پورا خطہ جنگ کے دہانے پر پہنچادیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos