خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
کھیل

ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

آج (بدھ) کاکسس بازار اکیڈمی گراونڈ میں انیس سال سے کم عمر خواتین کی ٹی ٹونٹی سیریز کے ایک میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے ہرادیا ۔ پہلے بیٹنگ کرتے…

ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

آج (بدھ) کاکسس بازار اکیڈمی گراونڈ میں انیس سال سے کم عمر خواتین کی ٹی ٹونٹی سیریز کے ایک میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے ہرادیا ۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی خواتین کھلاڑیوں نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چھبیس رنز بنائے۔

پاکستان نے مطلوبہ ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر اٹھارہ اعشاریہ ایک اوورز میں حاصل کرلیا۔

سیریز اب دو ، دو سے برابر ہوگئی ہے، سیریز کا آخری میچ جمعہ کو اسی گراونڈ پر کھیلا جائے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں