ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا میچ کل کھیلاجائیگا
پاکستان اورآئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریزکاپہلاٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ کل ڈبلن میں کھیلاجائے گا۔ میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

پاکستان اورآئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریزکاپہلاٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ کل ڈبلن میں کھیلاجائے گا۔
میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔


