728 x 90

پاک فو ج جنگی مشقوں کی تیاریوں میں مصروف عمل

پاک فو ج جنگی مشقوں کی تیاریوں میں مصروف عمل

پاک فوج جنگی مشقوں کی تیاریوں میں مصروف عمل ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مشقوں میں جدید ہتھیاروں اور سازو سامان سے آپریشنل تیاری کی گئی۔ مشقوں میں افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کی بھرپور جھلک نظرآئی۔ جنگی مشقوں کا مقصد دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینا ہے۔

پاک فوج جنگی مشقوں کی تیاریوں میں مصروف عمل ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق مشقوں میں جدید ہتھیاروں اور سازو سامان سے آپریشنل تیاری کی گئی۔ مشقوں میں افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کی بھرپور جھلک نظرآئی۔

جنگی مشقوں کا مقصد دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos