خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

پاکستان اسٹارٹ اَپ فنڈ کا اجراء کردیا گیا

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے نئے کاروبار کرنے والوں کیلئے پاکستان اسٹارٹ اَپ فنڈ اور وزیراعظم کلائوڈ Enablement پروگرام کا اجراء کیا ہے۔ آئی ٹی اور ٹیلی کام کی وزیر شزا فاطمہ نے آج…

پاکستان اسٹارٹ اَپ فنڈ کا اجراء کردیا گیا

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے نئے کاروبار کرنے والوں کیلئے پاکستان اسٹارٹ اَپ فنڈ اور وزیراعظم کلائوڈ Enablement پروگرام کا اجراء کیا ہے۔

آئی ٹی اور ٹیلی کام کی وزیر شزا فاطمہ نے آج (جمعہ) اسلام آباد میں پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات جدت میں تیزی لانے، تاجروں کو بااختیار بنانے اور ٹیکنالوجی کے عالمی منظر نامے میں پاکستان کو ایک اہم مقام دلانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو جدت اور تحقیق کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ملک کی ترقی کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی آئی ٹی کی صنعت نمایاں ترقی کر رہی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں