خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

پاکستان اورترکیے کا ریلوے کے شعبے میں اشتراک کوفروغ دینے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اورترکیے نے دوطرفہ تعاون میں اضافے ، علاقائی رابطوں کوبڑھانے اور ریلوے کے شعبے میں اشتراک کوفروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ عزم اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ کی وزراء…

پاکستان اورترکیے کا ریلوے کے شعبے میں اشتراک کوفروغ دینے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اورترکیے نے دوطرفہ تعاون میں اضافے ، علاقائی رابطوں کوبڑھانے اور ریلوے کے شعبے میں اشتراک کوفروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

یہ عزم اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ کی وزراء کانفرنس کے موقع پر وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور ترکیے کے وزیر ٹرانسپورٹ وانفراسٹرکچر عبدالقادر اوغلو کے درمیان ملاقات میں دہرایاگیا۔

ملاقات کے دوران فریقین نے انجینئرنگ کے شعبے میں تعاون کوبڑھانے ، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور پیشہ ورانہ تربیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے تجارتی راہداریوں کے قیام ، سمندری بندرگاہوں کے رابطوں کو بہتر بنانے اورجدید علاقائی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک تیار کرنے کابھی جائزہ لیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں