خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

پاکستان کھجورپیداکرنے والے صف اول کے ممالک میں شامل ہے،رانا تنویر

قومی غذائی تحفظ اورتحقیق کے وزیرراناتنویرحسین نے کھجور کے شعبے میں پروسیسنگ ،پیکجنگ اورمارکیٹنگ کی صلاحیتوںمیں اضافے کے حکومت کے عزم کاظہارکیاہے۔ وفاقی وزیرنے متحدہ عرب امارات کے وفد سے آن لائن اجلاس میں…

پاکستان کھجورپیداکرنے والے صف اول کے ممالک میں شامل ہے،رانا تنویر

قومی غذائی تحفظ اورتحقیق کے وزیرراناتنویرحسین نے کھجور کے شعبے میں پروسیسنگ ،پیکجنگ اورمارکیٹنگ کی صلاحیتوںمیں اضافے کے حکومت کے عزم کاظہارکیاہے۔

وفاقی وزیرنے متحدہ عرب امارات کے وفد سے آن لائن اجلاس میں کھجور کے شعبے میں پاکستان کی وسیع صلاحیتوں کواجاگرکیااورکہاکہ پاکستان کھجورپیداکرنے والے صف اول کے ممالک میں شامل ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں