خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

جھنگ میں 103 ملی میٹر بارش عوام اور انتظامیہ دونوں ہی پریشان

https://www.youtube.com/watch?v=Q_9E_rJf_1M رات گئے ہونے والی بارش سے جھنگ کے شہری دونوں ہی پریشان ہیں۔ جھنگ میں 103 ملی لیٹر بارش کی وجہ سے یوسف شاہ روڈ ، گلشن کالونی،بستی دیوان والی ،ریل بازار ،…

جھنگ میں 103 ملی میٹر بارش عوام اور انتظامیہ دونوں ہی پریشان
رات گئے ہونے والی بارش سے جھنگ کے شہری دونوں ہی پریشان ہیں۔ جھنگ میں 103 ملی لیٹر بارش کی وجہ سے یوسف شاہ روڈ ، گلشن کالونی،بستی دیوان والی ،ریل بازار ، سیٹلائٹ ٹاؤن کے متعدد علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مسائل کا سامنا ہے دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر کے تمام ڈسپوزل چل رہے ہیں اور شہر کے تمام علاقوں سے پانی نکالنے کا کام جاری ہے تمام متعلقہ محکمہ میں ہائی الرٹ ہے تمام افسران فلیڈ میں موجود ہیں ہر مکمن کوشش ہے کہ تمام علاقوں سے بارش کے پانی کا نکاس جلد اجلد کیا جائے۔
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں