خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

کچہری کے گرد بنائے گئے پارکنگ اسٹینڈ شہریوں کے لئے وبال جان

ضلع کچہری شہر کا مصروف ترین علاقہ ہے جہاں پر روزانہ کی بنیاد ضلع بھر سے شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہتا ہے ۔ اس علاقے میں ضلع کچہری کے علاوہ ڈپٹی کمشنر،ڈپی…

کچہری کے گرد بنائے گئے پارکنگ اسٹینڈ شہریوں کے لئے وبال جان

ضلع کچہری شہر کا مصروف ترین علاقہ ہے جہاں پر روزانہ کی بنیاد ضلع بھر سے شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہتا ہے ۔ اس علاقے میں ضلع کچہری کے علاوہ ڈپٹی کمشنر،ڈپی او آفس، جنرل پوسٹ آفس، ضلع کونسل سمیت کئی دفاتر بھی موجود ہیں۔ یہ ایک ایسا علاقہ ہے جہاں سے روزانہ کے بنیاد پر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جھنگ سمیت کئی بڑے سرکاری افسران کا گذر ہوتا ہے۔کچہری کے ارگرد کئی پارکنگ اسٹیڈز بنائے گئے ہیں جس کی وجہ سے عمومی طور پر یہاں ٹریفک جام رہتا ہے ۔ سب زیادہ مسائل یو بی ایل چوک کی جانے والی سڑک پر ہوتے ہیں جہاں تک ہر کچھ دیر بعد ٹریفک جام ہوجاتاہے اور پید ل گذ رنا بھی مشکل ہوجاتا ہے۔ کچھ عرصہ قبل مجید امجد پارک یوسف روڈ والی سائیڈ پر شیرا حمام کے ساتھ ایک بڑا پارکنگ اسٹینڈ بنایا گیا لیکن کچھ عرصہ قبل بجائے اس کے رقبے کو بڑھانے کے اس میں سے آدھا حصہ کاٹ کر جھنگ جیمخانہ میں شامل کردیا گیا جبکہ ہونا تو یوں چاہیے تھا کہ سابقہ لیڈیز پارک کی جگہ جو خالی پڑی ہوئی تھی اس کو بھی اس پارکنگ اسٹینڈ میں شامل کیا جاتا لیکن اس جگہ کو بھی جھنگ جیمخانہ کی نظر کر دیا جس شہریوں کے مسائل کم ہونے کے بڑھتے ہیں جارہے ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر ضلعی اتنظامیہ ان مسائل کو حل کرسکتی لیکن اگر ان سنجیدہ لیا جائے تو ، یو بی ایل چوک کے ساتھ محکمہ انہار کی بہت بڑی جگہ پڑی ہے اس کو بھی اس استعمال میں لایا جاسکتا ہےاس کے علاوہ چرچ روڈ ، نواز چوک اورپریس کلب جانے والی شاہراہ کو بھی ون وے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے جس سے نہ صرف ٹریفک کے مسائل میں کمی آئے آئے گئی بلکہ شہریوں کو بھی ریلیف ملے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں