خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمتوزارت اطلاعات و نشریات نے پاک افغان سرحدی واقعے سے متعلق افغان طالبان کا جھوٹا بیان مسترد کر دیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت مالیات تک رسائی کی رہبر کمیٹی کا اجلاسبین الاقوامی کان کنی ٹیکنالوجی کمپنی کا پاکستان کے معدنی وسائل کی ترقی میں دلچسپی کا اظہارجرمنی میں غیرقانونی اور جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیاافغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئیشزہ فاطمہ کا ورچوئل دنیا میں بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
کھیل

ایمان خان نے ”مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ ” میں طلائی تمغہ جیت لیا

پاکستان کی ایمان خان نے لاہور میں ''مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ '' میں طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔ انہوں نے چھپن اعشاریہ سات کلوگرام کے سینئر ویمن فلائی ویٹ درجے کی سنسنی…

ایمان خان نے ”مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ ” میں طلائی تمغہ جیت لیا

پاکستان کی ایمان خان نے لاہور میں ”مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ ” میں طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔

انہوں نے چھپن اعشاریہ سات کلوگرام کے سینئر ویمن فلائی ویٹ درجے کی سنسنی خیز آخری مقابلے میں قازقستان کی دنایا آیاپووا کو شکست دی۔

اس سے پہلے خواتین کے انہی مقابلوں میں پاکستان کی بانو بٹ نے بھی طلائی تمغہ جیتا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں