راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز:بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی پہلی اننگز جاری5 وکٹ کےنقصان پر 356 رنز بنا لئے
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی پہلی اننگز جاری ہے قومی ٹیم نے پہلے روز کھیل کے اختتام تک چار وکٹوں کے نقصان پر ایک سو اٹھاون رنز بنائے۔کھانے…

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی پہلی اننگز جاری ہے
قومی ٹیم نے پہلے روز کھیل کے اختتام تک چار وکٹوں کے نقصان پر ایک سو اٹھاون رنز بنائے۔کھانے کے وقفے کے بعد تک پاکستان نے پانچ وکٹ کے نقصان پر 356 رنز بنائے ،سعود شکیل نے 141 رنز کی انگ کھیلی ، سائم ایوب 56 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ محمد رضوان 146 کےرنز کے ساتھ کریز پر موجود،
دونوں ٹیموں کے درمیان سریز کا دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی میں تیس اگست سے شروع ہوگا۔


